اگست 2024 میں شروع ہونے والی ایک کہانی ایک ایسی کہانی جس میں کچھ اجنبی چہرے ایک ہی جگہ جمع ہوئے تھے نہ وہ ایک دوسرے کو جانتے تھے نہ یہ جانتے تھے کہ آنے والے سالوں میں ایک دوسرے کی یادوں کا اتنا بڑا حصہ بن جائیں گے وقت چلتا رہا کلاس رومز بھرے رہے راہداریاں قہقہوں سے گونجتی رہیں بینچوں پر بے شمار باتیں ہوتی رہیں اور دن ایک دوسرے کے پیچھے گزرتے گئے کبھی اسائنمنٹس کی فکر رہی کبھی امتحانوں کی کبھی کسی ایونٹ کی تیاری تو کبھی صرف دوستوں کے ساتھ کنٹین پہ گزارے گئے چند لمحوں کی خوشی کبھی اختلاف رائے بھی ہوا کبھی چھوٹے موٹے جھگڑے بھی ہوے مگر وقت کے ساتھ ساتھ سب گلے شکوے پیچھے رہ گئے آخر کار سب ایک ہی کہانی کے کردار تھے جو ایک ہی سفر میں ساتھ چل رہے تھے انہی دیواروں کے درمیان کچھ یادیں تخلیق ہوئیں کچھ رشتے بنے اور کچھ ایسے لمحے ملے جو وقت گزرنے کے باوجود کبھی پرانے نہیں ہوں گے دیکھتے ہی دیکھتے دو سال گزر اور 26 اگست2024 میں شروع ہونے والی یہ کہانی 22 جون 2026 کو اپنے اختتام تک پہنچی اختتام مگر مکمل اختتام نہیں کیونکہ جاتے جاتے کچھ دستخط ایک فریم پر رہ گئے کچھ رنگوں میں ڈوبے میں ڈوبے انگوٹھوں کے نشان رہ گئے کچھ تصاویریں رہ گئیں اور بہت سی یادیں لوگ چلے جائیں گے مگر یہ کلاس رومز یہیں رہیں گے یہ بینچز یہیں رہیں گے یہ راہداریاں یہیں رہیں گی پھر کچھ اجنبی چہرے آئیں گے نئی دوستیاں بنیں گی نئے قہقہے گونجیں گے اور ایک نئی کہانی کا آغاز
2026-06-15 00:45:37
11
cutie pie :
bhtt Kamal👏❤️🥺
2026-06-14 11:37:26
4
Sharifzada94 :
بڑا دل کرتا ہے ان سالوں کے بارے بہت کچھ لیکھوں لیکن ہمت ساتھ نہیں دیتی لیکھوں تو کیا لکھوں یہ لیکھنے کے لیے بہت حوصلہ چاہیے
2026-06-14 13:24:09
6
⚜️Ali Hamza⚜️ :
4 saal ki khani 4mins m define kr di👍
2026-06-14 16:10:35
4
shalay :
save option plz
2026-06-14 13:16:35
4
Sk_Khan353 :
Wishing you good luck 🥰🥰
2026-06-14 03:08:08
4
ABDULLAH ❤️🩹 :
missing golden days 😭🥲
2026-06-14 04:28:05
2
⚡رومى جھنگ آلا🔥⚡ :
hyeee😳
2026-06-14 12:59:02
3
A~|¥|~A :
4 year journey complete 🥺 mushkil time ha alwadaa kar na same batch same condition 🥺🥺
2026-06-14 20:23:48
3
🎀Zidi jutti 🎀 :
hyyyy 🥺
2026-06-14 17:43:28
1
Psychopath🖤 :
Same 🥺😭
2026-06-14 16:19:16
1
Shahid Mayo :
💯 Right
2026-06-15 06:36:15
1
Mayo g 680 :
same sessions
2026-06-14 10:29:25
1
Alee khan :
hyeeeee isi school mein mein nay is bar board ka paper diya tha 😁
2026-06-15 04:47:22
1
RAJPUT 🥰 :
same session 💕💕
2026-06-14 15:44:35
1
ali mayo :
Kash ke hum ye waqt rok lete
2026-06-19 19:47:32
1
Sk_Khan353 :
Allah pak slamat rakhey
2026-06-14 03:08:34
2
🖤이남 씨🤦🏻 :
In a line
We don't remember days we remember moments 😔
2026-06-14 13:29:19
1
Ahmad rai :
bardi himet kr ky ap NY bola
vrna ye ab kehna bohet mushkil hota h
2026-06-14 16:02:57
2
𝗟𝗔𝗗𝗶𝗶᭄ ⚽️🌟 :
Mafi dy
2026-06-14 18:08:50
1
زاٸرہ مہر :
2017-2021💞
2026-06-16 09:31:34
1
@LoRiEnNe GiRl ✍️ :
November 2024 plzzz
2026-06-14 16:36:29
1
✨ :
same 🙂
2026-06-14 16:50:33
1
Muhammad Mujeeb :
may tha zoology may pr complete ninkia
2026-06-14 10:05:05
2
To see more videos from user @kinzi...6, please go to the Tikwm
homepage.