@💫UsmاN Nخا✨:ہمارے
عمر بھی ہمارے
عثمان اور علی بھی ہمارے
حسن اور حسین بھی ہمارے
صحابہ بھی ہمارے
اہل بیت بھی ہمارے
یا اللہ مدد❤️
2026-06-15 04:15:21
11
࿐شیبی❖︵کنڈیال☨ :
video to bhaj dain please
2026-06-15 07:22:01
0
ⓓⓞⓢⓣ ⓜⓤⓗⓐⓜⓜⓐⓓ :
🥰
2026-06-14 16:59:34
10
Mahar Hassan moavia :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب کلام ہے ❤️❤️
2026-06-15 01:57:28
4
✿♡ 𝓗𝓪𝓶𝓪𝓭 𝓚𝓱𝓪𝓷 ♡✿ :
👑👑👑👑
2026-06-14 16:14:31
3
Adnan :
❤️
2026-06-15 01:17:39
2
₳₮Ⱨ₳Ɽ___ALI :
jeo sis 😎😎
2026-06-14 17:15:57
1
و …. 🐎 :
😔😔😔😔
2026-06-14 20:51:45
0
علی حسن جھنگوی 👑😇 :
"فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کا تذکرہ تو جیسے روح کو ایمان کی تازگی سے بھر دیتا ہے۔ وہ جن کی حق گوئی دیکھ کر شیطان راستہ بدل لیتا تھا، مگر وہی عمرؓ جب نبی کریم ﷺ کے درِ اقدس پر ہوتے تو بندگی کی تصویر بن جاتے۔ ان کی عظمت کا اندازہ اس فرمانِ نبوی ﷺ سے لگائیے کہ: 'اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا، تو وہ عمر بن خطابؓ ہوتے'۔
ذرا سوچئے! وہ عمرؓ جو راتوں کو اٹھ کر رعایا کی خبرگیری کرتے ہوئے روتے تھے کہ کہیں اللہ کی بارگاہ میں جوابدہی نہ ہو جائے، جن کی آنکھوں سے خوفِ خدا میں آنسوؤں کی لکیریں بن جاتی تھیں، وہی تو اصل مومن تھے۔ صحابہ کرامؓ سے محبت دراصل اس راستے پر چلنے کا نام ہے جس پر چل کر انسان اللہ کا محبوب بن جاتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ ہمیں ان کی سیرت کے اس چراغ سے اپنے دلوں کو منور کرنے کی توفیق دے۔ آمین!"❤️🌹👑
2026-06-15 04:30:39
2
Hera :
لَوْكَانَبَعْدِي نَبِيٌّ لَكَانَعُمَرَبْنَالْخَطّابِ .
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے❤️