@shehreyarkhan713: انسان تھک ہار کر آخرکار گھر لوٹ آتا ہے کیونکہ اُسے یقین ہوتا ہے کہ دنیا بھر کی ٹھوکروں کے بعد بھی ایک گھر اُس کا منتظر ہے، مگر جو گھر آ کر ہی ہار جائے، جس کے زخموں کا سبب بھی گھر ہو اور جس کی خاموشی کو بھی گھر نہ سمجھے... وہ پھر کہاں جائے۔۔۔ #CapCut #fyp #foryoupage #foryou #viral