@kamboh81wala: #repost #viraltiktokvideo #outfitoftheday #creatorsearchinsights #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage

❤️🥰Mahammad Saleem kamboh❤️
❤️🥰Mahammad Saleem kamboh❤️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 03:22:29 GMT
1488577
30085
1415
1330

Music

Download

Comments

asadjutt2422
Asad jatt :
Mera sona peer yadi da
2026-06-16 07:09:43
786
r_owais
R_Owais :
Baba Reverse shah 🥰
2026-06-16 04:28:49
654
dear.2568
🤍T🤍 A🤍 F🤍 :
🤣🤣🤣🤣🤣hum sab pagl hei Kiya😁😁
2026-06-24 19:30:50
2
user39423810677846
Irfan :
2026-06-14 04:53:18
188
ikrash58
H :
انہی یکیوں کی وجہ سے پٹرول 380 روپے لیٹر ہے آج۔
2026-06-19 05:40:47
278
muhammadamirbha14
Muhammad Amir :
ایک بار میں اپنے دادا دادی سے ملنے گاؤں گیا تھا ـ اس وقت میں شاید ہی کوئی 10 سال کا تھا ـ میری دادی نے کہا بیٹا ایک دن آ ۓ گا ـ جب لوگ تیرا کمنٹ پڑھ کر اپنا وقت ضائع کرے گے بلاخر وہ دن آہی گیا اب پڑھ ہی لیا ہے تو لائک بھی کردو😁😁😂😂
2026-06-17 14:02:15
309
mmz_412
مہر محمد زیشان :
جی او ببر سورا
2026-06-16 12:16:39
119
jamil26662
صادق آباد آلہ❤😜 :
میری جوتی کتھےآ.........😁
2026-06-16 07:00:24
150
ali186488
Ali :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-22 09:58:26
95
aleenaoficial2027
RYK Ki AleeNa :
reverse 😂
2026-06-22 05:37:47
9
mmm67531
👑🇬🇧 Ⓜ️UGHAL🇬🇧👑 :
Ultra pro Max Reverse Shah 😂BABA
2026-06-18 08:42:49
12
itszee692
꧁༒♛𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐌𝐮𝐚𝐳𝐳𝐚𝐦♛༒꧂ :
لگتا ہے میں نے تعلیم صرف کمنٹس پڑہنے کیلئے حاصل کی ہے
2026-06-16 12:58:00
42
maipagalhuyar
Sycoo Girl :
reverse video bnai h
2026-06-17 06:39:28
13
ayah.amira41
Ayah Amira :
mera dimag ulta ghom rha h😂
2026-06-17 17:17:19
16
jutt.di.jutti.jaan
baba ke jaan :
revarce camera h ya hahahha
2026-06-26 11:36:18
1
confused.perspecti
Confused Perspectives :
آپ وی ریورس ہو جا 😁
2026-06-16 12:41:09
11
itxtom85
itxtom85 :
Nawa nawa phone chalna a gia editing da pata lag gia 😂
2026-06-26 09:50:23
0
dr.usman.balouch
Rabeet. Hassan :
reverse h ye
2026-06-26 11:00:50
0
hassan.gondal.017
Hassan :
Hum 2016 ma ye sab krty thy 😂
2026-06-16 09:06:08
25
alim07926
Muhammad Ali :
Mera sona murshad yaddi da💯
2026-06-17 10:29:10
29
aqsamahnoor110
BunZy :
Baba technologiaaa 😂
2026-06-21 16:10:09
11
junaid.hassan194
JUNAID HASSAN :
میرا سونا پیر پینپاٹا
2026-06-16 11:36:29
17
wadiyahu
بٹر فلائی🦋🥺 :
me to dar gai editing se
2026-06-16 04:53:14
12
boss..152
🚫 :
:جی او ببر سورا
2026-06-16 12:33:55
8
akmallaskani6
akmallaskani6 :
ٹک ٹاک میں ریورس ویڈیو ہو جاتی ہے وہی کی ہوئی
2026-06-21 08:03:17
5
To see more videos from user @kamboh81wala, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان کی اصل قدر اُس وقت نہیں ہوتی جب وہ ساتھ ہو، بلکہ اُس وقت ہوتی ہے جب وہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جائے۔ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب انسان تھک جاتا ہے... سمجھاتے سمجھاتے، انتظار کرتے کرتے، اپنی اہمیت ثابت کرتے کرتے۔ پھر وہ خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ نہ شکوہ کرتا ہے، نہ شکایت، نہ کسی کو قصوروار ٹھہراتا ہے۔ بس آہستہ آہستہ اپنی موجودگی سمیٹ لیتا ہے اور اُن راستوں سے گزرنا چھوڑ دیتا ہے جہاں کبھی اس کے دل کی دنیا آباد ہوا کرتی تھی۔ اور جب وہ چلا جاتا ہے تو اپنے ساتھ صرف اپنا وجود نہیں لے جاتا، وہ بے شمار عادتیں بھی ساتھ لے جاتا ہے۔ وہ فکر جو ہر روز تمہارے لیے کی جاتی تھی، وہ دعائیں جو تمہارا نام لے کر مانگی جاتی تھیں، وہ انتظار جو ہر پیغام، ہر کال اور ہر ملاقات سے جڑا ہوا تھا۔ شاید آج میری موجودگی تمہیں عام لگتی ہو، شاید میری محبت تمہیں معمولی محسوس ہوتی ہو، شاید تم نے مجھے اتنا قریب پا لیا ہے کہ میری اہمیت کا احساس ہی باقی نہیں رہا۔ مگر یاد رکھنا... کچھ لوگ جب چلے جاتے ہیں تو اُن کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا۔ اُن کی کمی شور نہیں کرتی، مگر خاموشی سے دل کے ہر کونے میں محسوس ہوتی رہتی ہے۔ وہ یاد بن کر نہیں ستاتے، بلکہ حقیقت بن کر احساس دلاتے ہیں کہ زندگی میں اُن کی حیثیت کیا تھی۔ ایک دن جب میری آواز تم تک نہیں پہنچے گی، جب میری فکر تمہارے گرد حصار بن کر موجود نہیں ہوگی، جب تمہاری خوشی پر خوش ہونے اور تمہارے غم پر اداس ہونے والا کوئی نہیں ہوگا، تب شاید تمہیں سمجھ آئے کہ محبت صرف ساتھ رہنے کا نام نہیں تھی۔ تب تمہیں احساس ہوگا کہ بعض لوگ زندگی میں بار بار نہیں آتے۔ اُن کی موجودگی ایک نعمت ہوتی ہے اور اُن کی غیر موجودگی ایک ایسا خلا، جو لاکھ کوششوں کے باوجود کبھی پُر نہیں ہوتا۔ اور شاید اُس دن تم یہ سوچو... کہ جس شخص کو تم نے معمول سمجھ لیا تھا، وہ دراصل تمہاری زندگی کے سب سے قیمتی حصوں میں سے ایک تھا۔🥀

About