@silent_heart666: "میری اس ایک زندگی، ایک دل اور ایک اکلوتی محبت پر ہمیشہ صرف اور صرف تمہارا ہی حق رہے گا۔ دنیا کی اس بھیڑ میں میرے دل نے صرف تمہیں چنا ہے، اور اب یہ دل دھڑکتا بھی صرف تمہارے لیے ہی ہے۔ میری صبح کا آغاز تمہاری یاد سے اور میری راتوں کا سکون تمہاری باتوں سے ہے۔ تمہارے بغیر یہ زندگی ادھوری ہے، کیونکہ تم ہی میری خوشی اور جینے کی وجہ ہو۔ وقت بدلے گا، موسم بدلیں گے، مگر تمہارے لیے میری یہ چاہت اور عقیدت کبھی نہیں بدلے گی۔ میں اپنی آخری سانس تک، اپنے ہر لمحے کے ساتھ، صرف اور صرف تمہارا ہی رہوں گا۔" ❤️🥹💞🌹🕊️✨💕🤍💫♾️ #plzviral #soulthouts #repost