@kpkdaney: قومی مشر ملک سید غاجان نے مرحوم سینیٹر تاج محمد آفریدی کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ قرآن کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ شرکاء نے مرحوم کی قومی و سماجی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے لیے دعائے آخرت کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔#anfreezemyacount @ᴹᴬᴸᴬᴷ ˢᴬᴵᴰ ᴳᴴᴬ ᴶᴬᴺ @Maliksaidghajan_kokikhel