@yousafzaipakhtun: نئے بجٹ میں صحت کے لیے 'ہُوا الشَّافِی'، تعلیم کے لیے 'رَبِّ زِدْنِی عِلْمًا' اور خوراک کے لیے 'وَاللّٰہُ خَیْرُ الرَّازِقِینَ' کے وظیفے مختص کیے گئے ہیں۔ عملی طور پر ہر بچے کی تعلیم کے لیے سالانہ 136 روپے (یعنی 9 پنسلیں) اور ہر شہری کی صحت کے لیے 92 روپے (یعنی 6 پیناڈول) رکھے گئے ہیں۔ باقی ضروریات کے لیے دعا، صبر اور توکل کافی سمجھا گیا ہے۔ #unfreezmyaccount #repost #sardaralitakkar