@alfaaz_e_rooh7: سب کے آنگن میں چہکتی بیٹیوں کی خیر ہو۔ ماں کی تھکان باب کے چھاؤں کی خیر ہو۔ سر پر ہاتھ رکھنے والے بھائیوں کی خیر ہو۔ یاخدایا پلانے والوں کی خیر ہو۔ کچھ چیزیں بہت انمول ہوتی ہیں جیسے کے امی ابو کا گھر ، بہن بھائیوں کا ساتھ ہم مل کر ایک جگہ بیٹھنا ، ابو کی دروازے پر رکھی ہوئی چپل . . . . امی کے دکھوں کو سن لینا وغیرہ #poetry #deepline #fyp #foryoupage❤️❤️ #viralvideotiktok