@wayfarer2704: مجھے اپنی ذات اور اپنی عزت سے کہیں زیادہ اس کی عزت پیاری تھی۔ میں اگر کھیلتا تو جیت سکتا تھا مگر میری جیت اس کے ولی کے لیے رسوائی بن جاتی اور یہ مجھے کسی قیمت پر گوارا نہیں تھا#wayfare #reality #herfamily❤️ #everythingwillbefineinshallah❤ #ourdestinyisgodswill