@waliullahmaroof: لقمان اپنے والد اور خالہ کے ساتھ ملتان گیا تھا۔ نشتر اسپتال میں اگلے روز آپریشن ہونا تھا ایک روز قبل لقمان گم ہوگیا تھا۔ لقمان کی والدہ اپنی بہن سے دس سال تک ناراض رہی کہ تم نے میرے بیٹے کا خیال نہیں رکھا میرا بیٹا کھو گیا۔ خالہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے یہ الزام بھی لگایا تھا کہ تم نے لقمان کو بیچا ہے۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ساری دنیا ملکر آپ پر کوئی الزام لگائے اور آپ حق پر ہیں تو اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں آج نہیں تو بیس سال بعد بھی اللہ آپ کو ضرور سرخ رو کرےگا۔ اور یہی ہوا لقمان کی خالہ کے ساتھ دنیا میں نہیں قیامت میں تو ہرحال میں ان شاءاللہ۔ خالہ اپنے بھانجے کے لئے ہار لائی تھی اور ہار پہنایا۔ خالہ سے جب ہم نے بات کی تو ایک سانس میں لمبی بات کرکے اپنا بیس سالہ درد دل ہلکا کیا ۔ انکےالفاظ میں فاتحانہ انداز بھی تھا اور بےبسی بھی اور تشکر و خوشی بھی۔ جسکی ویڈیو ان شاءاللہ آج آپ ہمارے چینل پر دیکھ سکیں گے۔ شاہ جمال ٹبی نوناری کی عوام نے بہت پیار دیا بہت خوبصورت لوگ ہیں ۔ سرائیکی وسیب شالا آباد رہو ❤️ . Admin : @Ismail Maroof . #waliullahmaroof #muzaffargarh

Waliullah Maroof
Waliullah Maroof
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 05:12:47 GMT
225741
27920
928
323

Music

Download

Comments

waliullahmaroof
Waliullah Maroof :
مکمل ویڈیو بننے کے لئے ابھی ایڈٹ ہورہی ہے۔ سفر کے دوران ایڈٹنگ نہیں ہوسکتی۔ ہم مسلسل سفر میں ہیں اس لئے ایڈٹ ہونے میں وقت لگ رہا ہے
2026-06-14 05:12:58
209
shahzadamekhi
Shahzad Ahmad :
Nominations National Award of Pakistan Human Rights Award Poll Agree Yes or not
2026-06-14 10:57:07
37
jabir.dgk.offical
ᗰᖇ-🇯 𝐴ᗷ𝚒𝗥⚠️ :
Mashaallah brother salute Hy apko ❤️
2026-06-14 21:53:00
1
abdul.basit.jakhar
Abdul Basit jakhar :
ولی اللہ بھائی قسم سے آپ نے دل جیت لیا اللہ تعالیٰ آپکو جزاۓ خیر دے
2026-06-14 07:40:51
56
abdullahsain048
سئیں :
آپ کو سرائیکی وسیب کی طرف سے سلام ہو ادا سائیں 🥰
2026-06-14 14:34:44
12
umairali20130
Umair 1 :
you are a great person. MashAllah
2026-06-14 05:59:09
13
khushbakht3355
khush bakht :
izat mera rab dyny wala hai
2026-06-14 06:43:26
16
malika_351
Mano🥰 :
God bless you
2026-06-14 18:49:13
2
ali.hamza.ali.ham80
Hamza Sattar :
اللہ تعالیٰ آپکو ڈھیروں خوشیاں دے ❤️❤️❤️
2026-06-14 17:03:55
5
chohdary.m.jaffar
Chohdary M.Jaffar Naz :
سبحان اللّٰہ تعالیٰ جلاءشانہ ھو تیری شان
2026-06-14 06:39:31
14
umarwaqas187
🇵🇰Umar Waqas Ansari🇸🇦 :
ولی اللہ معروف بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کے تمام نیک اعمال اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کے تمام خاندان والوں کی حفاظت کرے 🤲
2026-06-14 07:22:41
11
f70108445pu
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
محمد صلى الله عليه واله وسلم🤗
2026-06-14 10:54:02
27
iqbal33767
🌺💞ⓢ🅐🄹🅸🇩 ⁱᵠᵇᵃˡ 💞🌺 :
ولی الله بھائ جان الله پاک اپکو جزائے خیر دے 🥰🥰
2026-06-14 06:04:01
10
asif.gujjar548
Asif Gujjar :
ماشاء اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 06:56:29
5
aura_zarai_7
Z A R A i i 7 🖤 :
Allah Raazi ho Aap sy bhaii ❤️
2026-06-14 06:10:20
6
aloneboy02100
😎 :
great man♥️
2026-06-14 21:38:12
1
unknownpersom66
unknown :
MashaAllha MashaAllha
2026-06-14 12:30:35
1
shahzadamekhi
Shahzad Ahmad :
Mubarak ho Allah jaza day ameen 🤲
2026-06-14 10:40:59
4
khanshokisongofthey1
☠ 𝐊 𝐇 𝐀 𝐍 🇬🇧804🔥 :
KHAN❤️
2026-06-14 15:30:37
1
shafqat._.alii
Shafqat Ali❤ :
Mubarak ho
2026-06-14 17:25:07
1
ismail.rana740
Ismail Rana :
ماشاء اللہ
2026-06-14 08:08:24
3
shahbaz.shahzad960
. :
sdqy
2026-06-14 13:58:00
1
03026184296whatsapp1
Kashif Ali6184 :
ماشاءاللہ بھائی اپ نے تو زندگی میں جیتے ہی جنت حاصل کر لی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
2026-06-14 16:12:39
3
xy6925
🫪خلع زناء کی ڈگری ھے🫪 :
اے علماء ہر زمانے میں مظلوم کا ساتھ نبھاتے ہو اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں بھائیو🥰🥰🥰
2026-06-14 14:09:23
3
umarwains10
M ūmãr waince :
ہے او ساڈی میٹھی سرائیکی
2026-06-14 11:01:40
2
To see more videos from user @waliullahmaroof, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About