@hanna.khan851: کیسی عجیب بات ہے نہ اس معاشرے میں سارے الزام مزلوم کے سر ہی ااتے ہیں۔ اور مجرم کو کوئی پوچھتاہی نہیں۔ وہ آزادی سے دندناتا پھرتا ہے۔ مظلوم منہ چھپاتااور صفائی دیتا رہ جاتا ہے۔ #heartbroken #motivation #sabar #helpAllah #motivationalquotesdaily