السلام علیکم!
میں اس وقت شدید بیمار ہوں۔ آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے لیے دل سے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مجھے جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔
یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے مجھے شفاۓ کاملہ، عاجلہ اور دائمہ عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔
آپ سب کی دعاؤں کا بہت محتاج ہوں۔ جزاکم اللہ خیراً۔
2026-07-19 08:51:11
0
Waheed khan :
🥰🥰🥰
2026-07-10 12:30:57
0
To see more videos from user @afridyan501, please go to the Tikwm
homepage.