@minahilahmed1920: یہ حقیقت اٹل ہے کہ قیامت سے قبل تمام دنیا میں مسلمانوں کا نظامِ خلافت قائم ہو کر رہے گا۔ ہر گھر میں اللّٰہ کی توحید پہنچ کر رہے گی،انصاف ہر عام شخص کو ملے گا لیکن اصل سوال یہ ہے کہ آپ اس خلافت کے قیام میں کتنا کردار ادا کر رہے ہیں؟ آپ بھی خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں یا کوشش کر رہے ہیں کیونکہ قرآن میں واضح فرما دیا گیا ہے "بے شک انسان کو وہی کچھ ملے گا جس کے لیے وہ کوشش کرے گا". اب بھی وقت ہے اٹھیں اللّٰہ و رسول کے منتخب کردہ انصاف پر مبنی نظامِ خلافت کے لیے کوشش کریں۔ #khilafat #ummah #system #change #islamicsystem