@dr.jalees: ایک طلب علم نے سوال پوچھا کہ قیامت کتنی قریب ہے؟ یا اللہ نے قرآن میں بار بار یہ کیوں کہا کہ قیامت بہت قریب ہے؟ ڈاکٹر جلیس نے اس مشکل سوال کا جواب بہترین قرآن اور حدیث کے حوالے دے کر دیا۔ سورہ المعارج میں اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کے عروج اور وقت کی طویل مقدار کا ذکر فرماتے ہے: "فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہے۔" (سورہ المعارج، آیت 4) اگر فرشتوں کو اللہ کی طرف چڑھنے میں 50000 سال لگتے تو واپس زمین پر اترنے میں بھی 50 ہزار سال یا اس سے بھی زیادہ لگ سکتے ہیں۔ ​جدید طبیعیات کے اصولوں کے مطابق، اگر فرشتے روشنی کی رفتار کے قریب قریب سفر کرتے ہیں، تو ان کے لیے وقت کا تصور ہمارے وقت سے بالکل مختلف ہوگا۔ لہزا حکمِ الٰہی جاری ہو چکا ہے اور فرشتے (یا صور پھونکنے والے اسرافیلؑ) وہاں سے نکل چکے ہیں، اور چونکہ فاصلہ پچاس ہزار سال کا ہے، اس لیے وہ راستے میں ہیں، یا زمین کے بہت قریب، اتنے قریب کے اسرافیل نے صور کو اپنے منہ سے لگا لیا ہے۔ اور اسی لیے قیامت قریب ہے۔ اللہ نے قرآن میں بار بار ارشاد فرمایا: "بے شک وہ (کافر) اس کو دور دیکھ رہے ہیں، اور ہم اسے قریب دیکھ رہے ہیں۔" (سورہ المعارج، آیات 6-7) "لوگوں کا حسابِ اعمال قریب آ گیا ہے اور وہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں" (سورہ الانبیاء، آیت 1) "قیامت قریب آ پہنچی اور چاند پھٹ گیا" (سورہ القمر، آیت 1) احادیثِ مبارکہ میں میرے اس تصور کی خوبصورت تائید ملتی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ​"میں کیسے بے فکر ہو سکتا ہوں جبکہ صور پھونکنے والے فرشتے نے صور کو منہ سے لگا رکھا ہے، اپنی پیشانی جھکا دی ہے اور کان لگا دیے ہیں کہ کب حکم ہو اور وہ صور پھونک دیں۔" (جامع ترمذی) ​یہ حدیث ظاہر کرتی ہے کہ کائناتی انتظام کے تحت فرشتے ہائی الرٹ پوزیشن پر ہیں اور آخری حکم کا نفاذ کسی بھی وقت متوقع ہے, ایک اور حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں جیسے یہ دو انگلیاں۔" (اور آپ ﷺ نے اپنی شہادت کی انگلی اور بیچ کی انگلی کو ملا کر اشارہ فرمایا۔ (صحیح بخاری) "تمہاری مدت پہلی امتوں کے مقابلے میں اتنی ہے جتنا وقت عصر کی نماز سے لے کر سورج غروب ہونے تک ہوتا ہے۔" (صحیح بخاری) ​خلاصہِ کلام: یہ تحریر سمجھنے میں مدد دیتی ہے کہ خدا کا وقت اور انسان کا وقت کتنا مختلف ہے۔ قرآن کا بار بار یہ کہنا کہ "وہ اسے دور دیکھتے ہیں اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں" اسی بات کی دلیل ہے کہ جو چیز ہمارے لیے ہزاروں سال پر محیط ہے، وہ کائناتی اور الٰہی نظام میں محض ایک سیکنڈ یا اس سے بھی کم کی حیثیت رکھتی ہے۔ #dayofjudgement #islamandscience #intellectualmuslim #islamicideology #newislamicvideo

Dr Jalees
Dr Jalees
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 05:40:24 GMT
238120
26199
570
2860

Music

Download

Comments

user51716774424615
Engineer :
3. سورۃ الاحزاب (33:63) يَسْأَلُكَالنّاسُعَنِ السّاعَةِ ۖ قُلْإِنّمَا عِلْمُهَا عِنْدَاللّهِ “لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دیجیے: اس کا علم تو صرف اللہ کے پاس ہے۔
2026-06-14 10:38:25
55
muhammad_abu_zar
نواب زادہ :
Aur Allah ky nazdeek Qayamat guzar chuki hai. Humary liye abhi baki hai.
2026-06-14 11:15:53
12
xtylishsohail628
🅢︎🇴 🄷🅰︎Ⓘ︎🇱 :
right bro ♥️
2026-06-16 17:34:26
0
hard_target24
Hard_Target :
بھائی جی جب انسان کی موت آجاتی ہے وہی اس کے لئے قیامت ہے۔ اور موت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے۔ لہذا موت کا وقت ہی انسان کے لئے قیامت ہی ہے۔
2026-06-16 14:35:08
6
ranaali__1
𝐑𝗮𝗻𝗮 𝗔𝐋𝐢 :
❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️
2026-06-15 11:15:23
20
zozontata_
qiom :
per 1500 sal guzar chokai
2026-06-16 13:42:52
0
mianimran0982
⚡Mian IMRAN ⚡ :
sir Kya astral projection possible hai?
2026-06-14 20:23:32
3
naveed.khan1943
🔥Gadhi braind🔥🤟🤟 :
agar mare comment ka reply karde to mehrbani hogi main ye poochna chahta hoo ke Maine suna tha ke jab tak Allah ke naik bande momen log zinda ho ge tab tak qayamat nai aaye gi is ka kiya Matlab ha
2026-06-14 21:26:06
3
shoaibgabol12
Shoaib Gabol :
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے
2026-06-15 20:03:06
12
aishanoor1340
Sodaba bahar :
استغفرالله و اتوب الیه
2026-06-15 06:29:07
15
khankhan45851
خان🌏 :
اللّٰہ اکبر
2026-06-14 10:10:17
9
junaidideal
Junaid Ideal :
Jis ne sawal kia uska nam kya hai?
2026-06-15 09:51:04
2
malaal87
Khan :
Allah pak Mujhe or Hum SB k Gunah e Kabira or Gunah e Saghira Maaf Kare Or Allah pak Mujhe or Hum SB ko bhetareen hidayat naseeb Ata Kare Elahi Ameen Suma Ameen😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢❣️🥰
2026-06-15 09:29:20
6
faisal.rashid15
Faisal Rashid :
2026-06-14 19:09:42
4
kaka.current1
kaka current :
Allah hu Akbar 🕋☝️❤️
2026-06-15 17:13:48
3
malik.riaz2947
Mr Malik :
ghurbat bhi qyamat hi he
2026-06-16 20:12:35
1
mussabaloch27
MÜ$$Ã BHÅÎ :
beshak
2026-06-15 14:18:45
0
msaleem0471
M Saleem :
Allah
2026-06-14 16:03:11
7
mosin.ali105
Mosin Ali :
اللہ محمد
2026-06-16 06:07:59
2
nader.bhai6
Nader Bhai :
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ سب سے بڑا ہے
2026-06-14 18:13:48
2
naimat4056
naimat4056 :
Goood explaination.
2026-06-14 15:04:57
3
syedzunairgillani
Syed Zunair Gillani :
jo is time halat chal rahy hyn mera guman hy k qayamat shoro ho chuki hy
2026-06-14 11:23:23
2
qadir.kh.an.afgha
Qadir Kh An Afghan :
1000 سال
2026-06-14 15:42:11
1
amedits056
عبداللہ سدھو 🦅 :
50000÷24=2083 hours 1500-1447=53ah years 2026+53=2079 2079+4=2083 1500+4=1504😶
2026-06-15 14:32:48
2
To see more videos from user @dr.jalees, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About