@khankasepahi_804: راولاکوٹ میں فجر کے وقت فورسز کی جانب سے عوام پر شیلنگ اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق اب تک 7 افراد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ دو افراد کے شہید ہونے کی بھی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ کی گئی فائرنگ کی گئی اور صورتحال انتہائی کشیدہ ہے۔ #imrankhan #foryou #fyp #viral #trending