@maankiladli00: ہم نے اپنے کتنے پیارے اچانک کھو دیے شاید ہم جانتے بھی نہیں تھے اُنسے ہماری یہ آخری ملاقات ہے، اگر پتہ ہوتا تو شاید کچھ شاید کچھ اور باتیں کر لیتے کچھ انکی سن لیتے کچھ اپنی بتا دیتے اب تو بس دل میں یہ خلش ہے جانے والوں نے بہت جلدی کی اور ہم اپنی آخری سانس تک انسے نہیں مل سکتے