@tariqpathansir804: آج کہاں ہے وہ لوگ جو 2022 میں حکومت کے خلاف نکلے تھے کہ ملک میں کمرتوڑ مہنگائی ہے ۔ جبکہ آج وقت کے مقابلے میں چار گناہ زیادہ مہنگائی ہے لیکن بد قسمتی سے کسی کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا کیونکہ ان لوگوں کے پاس اب عہدے ہے اور وہ سب کچھ صرف اپنے عہدوں کیلئے کرتے تھے جو کہ اب ان کی پاس ہیں 😭 #tariqpathanresearches #tariqpathansir #foryoupageviralシ゚foryoupageviralシ゚ #unfreezemyaccount