Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@riskaaly:
Riskaaly
Open In TikTok:
Region: ID
Sunday 14 June 2026 07:13:23 GMT
682
58
0
2
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.83MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.83MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @riskaaly, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
عندما ترى باسم بهذه النبره إعلم أن محرم لم يبقى له إلا أيام .. ـــــــــــ #باسم_الكربلائي #اصدار
فية ديون تبقى معلقة برقبة اصحابها مثل دين شخص ، طفى عمر شخص ثاني
#10 #fypシ #ນໍ້າຕົບຜິວກາຍອໍແກນິກ້າ🌿
مجھے کئی لوگ کہتے ہیں "آپ مجھے بہت پسند ہیں" میں مسکرا کر شکر ادا کر دیتا ہوں، مگر دل کے کونے میں ہمیشہ ایک بات رہ جاتی ہے کاش میں ان سے کہ پائوں کہ آپ کو شاید میں پسند نہیں ہوں۔۔۔۔ آپ کو میرا وہ عکس پسند ہے جو آپنے اپنے ذہن میں بنایا ہے ہم اکثر لوگوں کو نہیں، ان کے بارے میں اپنے تصور کو پسند کرتے ہیں چند جملے، چند عادات، چند روپے۔۔۔۔ اور ہم ایک مکمل کردار تراش لیتے ہیں، اس کردار میں خامیاں نہیں ہوتیں، کمزوریاں نہیں ہوتیں، تھکین نہیں ہوتیں، تلخ دن نہیں ہوتے، وہ ہمیشہ نرم دل ، ہمیشہ سمجھدار ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت میں انسان تصویر نہیں ہوتا، انسان مکمل کہانی ہوتا ہے اس میں روشنی بھی ہوتی ہے اور اندھیرے بھی، کبھی وہ مضبوط ہوتا ہے اور کبھی ٹوٹا ہوا، کبھی وہ سب کو سنبھال رہا ہوتا ہے، کبھی خود سنبھالے جانے کی خواہش رکھتا ہے اکثر لوگ ہمارے بہترین پہلوؤں سے محبت کرتے ہیں، مگر ہماری خاموشیاں، ہماری ضد، ہماری کمزوریوں اور حدود کو قبول نہیں کرنے کے لیے تیار نہیں ہوتے، جب اصل انسان سامنے آتا ہے تو وہ حیران ہو جاتے ہیں آپ تو ایسے نہیں تھے۔ " میں ایسا ہی تھا" بس اپنے دیکھا نہیں تھا پسند کرنا آسان ہے، قبول کرنا مشکل پسند اس تصویر کو کیا جاتا ہے جو دل کو اچھی بھی لگے۔ قبول اس حقیقت کو کیا جاتا ہے جو کبھی کبھی دل پر بوجھ بھی بنے اگر آپ واقعی کسی کو پسند کرتے ہیں تو اس کے امیج سے نہیں، اس کی مکمل حقیقت سے محبت کریں، کیونکہ تصویر ٹوٹ جائے تو شکایت ہوتی ہے، مگر انسان کو سمجھ لیا جائے تو رشتہ قائم رہتا ہے
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy