نماز قائم کریں اللہ تعالیٰ سب ٹھیک کر دے گا انشاءاللہ
2026-06-15 15:57:42
3
Engr🏗️ SARDAR IBAD TAJ :
میرے حصے میں کبھی حق آیا ہی نہیں،
میں فرض نبھاتا رہا گیا!
کبھی میں کچھ میرا ہو یا نہ ہو،
غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے۔
حوصلہ بہت ہے مجھ میں،
لیکن ضروری تو نہیں کہ ہر بار آخری حد تک آزمایا جاؤں
2026-06-17 19:44:57
3
🍁 🇵🇰Malik Noman🇶🇦 🍁 :
shikwa mard ko zeb ni dyta zebt rkho jisko pta hona chya wo sb dkh rha ha or us ne kah diya k muskil k bd asani ha to zrur hogi inshallah
2026-07-11 08:07:16
2
Itz Pukhtano_1 :
کچھ خواہشیں بارش کی بوندوں کی طرح ہوتی ہیں ،جنہیں پانے کیلئے ہتھیلیاں تو بھیگ جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں ۔
2026-06-20 13:27:34
2
Asad Shakh :
😢😢😢
2026-06-26 16:49:10
1
Ghulam Dastgeer :
😂😂😂
2026-07-15 15:27:09
0
Akhtiyar Ahmed :
🥰🥰🥰
2026-06-23 05:34:42
1
raja Hasan :
🥰🥰🥰
2026-06-24 05:09:55
0
nevergiveup :
👍👍👍
2026-06-18 06:24:14
1
khalid_khan07861 :
🥰🥰🥰
2026-06-20 10:38:11
1
m nafees khokhar :
🥰🥰🥰
2026-06-14 15:46:41
0
🚶۔ ۔ ۔ ۔ مسافر :
♥️♥️♥️
2026-06-17 17:12:33
0
Awan :
🥹🥹🥹
2026-06-16 11:34:43
0
mjahanzaib178 :
👍👍👍
2026-06-16 04:10:30
0
Raja Wajid6882 :
❤️❤️❤️
2026-06-14 18:50:31
0
Muhammad mubarik :
🥰🥰🥰
2026-06-14 15:46:49
0
khalid_khan07861 :
👍👍👍
2026-06-20 10:38:31
1
𝕳𝖆ف𝖎ظ 𝕵𝖆م𝖊𝖊ل7J :
زندگی میں ہر زخم چہرے پر نہیں لگتا،
کچھ زخم روح پر لگتے ہیں۔
کبھی حالات انسان سے اُس کی مسکراہٹ چھین لیتے ہیں،
کبھی اپنوں کی بے قدری،
اور کبھی نصیب کی سختیاں۔
پھر آہستہ آہستہ چہرے کی رونق تو باقی رہتی ہے،
مگر آنکھوں کی چمک کم ہونے لگتی ہے۔
کیونکہ اصل خوبصورتی صرف شکل میں نہیں ہوتی،
وہ دل کے سکون،
امید کے چراغ،
اور خوش رہنے کی خواہش میں بھی ہوتی ہے۔
جب زندگی بار بار آزمائے،
جب دعائیں دیر سے قبول ہوں،
اور جب قسمت ہر موڑ پر امتحان لے،
تو انسان بدل جاتا ہے۔
وہ پہلے جیسا ہنستا نہیں،
پہلے جیسا یقین نہیں کرتا،
اور پہلے جیسا خواب بھی نہیں دیکھتا۔
مگر یاد رکھو…
نصیب کی سختیاں خوبصورتی کو ختم نہیں کرتیں،
وہ صرف انسان کو گہرا بنا دیتی ہیں۔
اور بعض اوقات
ٹوٹے ہوئے لوگ ہی سب سے خوبصورت روح رکھتے ہیں 💭🖤
2026-06-18 06:27:35
3
To see more videos from user @z....z33, please go to the Tikwm
homepage.