😭😭😭💔میرا اللہ گواہ ہے قسم سے مجھے دیکھ کے رونا ا رہا ہے
2026-06-14 08:59:36
400
Ali Hassan :
یہ محکمہ اپنی من پسند جگہ ہی صاف کرتا ہے
2026-06-14 10:39:36
49
S R :
state kdr gum hy??
2026-06-14 15:42:18
1
💞 آرائیں زادی 💞 :
خدایا اللہ پاک ایسے لوگوں کو غرق کرے جو مزدور لوگوں کو مارتے پیٹتے ہیں
2026-06-14 10:29:20
232
Waqas Jutt :
khuda ka khof khao logo gareeb ka allah waris hota ha
2026-06-14 08:18:47
145
Muhammad Usman :
ہم پاکستانی بیغرت قوم ہے
2026-06-14 12:23:21
24
Nida.Faizan :
یا اللہ توبہ توبہ احساس نہیں ہے کسی غریب کا دیکھ کے رونا آرہا لیکن خیر کوئی نہیں اللہ اور اس کا حبیب دیکھ رہا ہے
2026-06-14 09:49:58
30
Muhammad Danish :
خدایا اللہ پاک ایسے لوگوں کو غرق کرے جو مزدور لوگوں کو مارتے پیٹتے ہیں مولا علی کا صدقے ایسے لوگوں کو اللہ پاک ورق کرے
2026-06-14 08:57:28
22
Ayesha Jani :4: :
ایسے ظلم نہ کیا کرو ان بیچاروں میں بھی جان ہوتی ہے یہ بھی روزی روٹی کے لیے پتہ نہیں کیا کیا کرتے ہیں
2026-06-14 09:37:54
30
rajpoot girl :
ya b ensan hn q zulm hua es bechary py
2026-06-14 08:41:09
17
🔥 ڈانگرہ 🔥 :
yr afsoos h yr .blky enki ezat kiya kro yr
2026-06-14 08:18:30
16
❣️nawabzadii80721 :
hy allah mughy dekh k Rona a rha h😭
2026-06-14 09:44:50
11
Rajputrani4 :
bht afsos ki bt ha Allah pak hadyt dy asy logo ko
2026-06-14 08:42:27
15
M Mubeen Sial 300 :
afoos
2026-06-14 08:28:58
6
Hamna video editor :
afsoos 🥺😭
2026-06-14 09:13:22
7
Rizwan thakur🍃 :
zyadti a yar a😳
2026-06-14 08:54:27
2
ishfaqali3292 :
ooh very sad 😭😢
2026-06-14 09:01:19
2
Jusτ_ᴍe :
dukh hoa bu ya log kora dkh k ignore kr jty h
2026-06-14 10:58:00
0
شاعر جمشیدمہر✍️ :
یہ ویڈیو دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے لیکن لہذا یہ بھی کام ذمہ داری سے نہیں کرتے
2026-06-14 09:13:48
5
گل رخ :
مریم نواز سے بات کریں
2026-06-14 09:05:58
47
ainyfatma810 :
اس طرح کے لوگوں کو اللہ ہی پوچھے گا تو اس بندے کی زیادہ سے زیادہ ویڈیو شیئر کریں کیونکہ ہو سکتا ہے کسی باثر بندے کے پاس پہنچ ہی جائے تو کوئی اس بندے سے پوچھ ہی لے خدا کا خوف کریں اللہ سے ڈرے اللہ سے معافی مانگیں
2026-06-14 09:31:30
11
Saith Salman :
مریم صاحبہ ایکشن لیں اس بات کا
2026-06-14 08:37:07
8
🖤farooq-Rajput.🖤•F❤️🔥A• :
afsos 😥
2026-06-14 08:22:04
6
🦋⍣⃝ 🇦yeza :
Allah tabah kare aise logon ko jo kisi gareeb pr zulm krte hain
2026-06-14 10:45:27
17
پیر صاحب :
یہ سب جھوٹ ہے کہ ذمہ داری سے کام نہیں کرتے لوگوں کی صرف عادت بن گیی ہے اتنی دھوپ میں ستھرا پجاب کے سب ورکر اپنی ذمہ داری سے کام سر انجام دیتے ہیں گھروں کے اندر اور ڈیروں کے اندر سے کوڑا کیسے اٹھاۓ ڈور باٸی ڈور کوڑا لیتے ہیں شپشل تو کسی کا کوڑا نہیں اٹھا سکتے اسی لیے مہربانی کیا کریں ان کے ساتھ تعاون کیا کریں اتنی گرمی میں صبح چار بجے سے لے کر دو تین بجے تک گرمی میں کام کرنا آ سان نہیں ہے کوٸی کر کے دیکھاۓ لگ پتہ جاۓ گا
2026-06-14 09:24:23
20
To see more videos from user @tayyab_joiya_official, please go to the Tikwm
homepage.