@thatmehdavi: کبھی کبھی انسان خود سے بھی الجھ جاتا ہے دل کچھ چاہتا ہے، نفس کچھ اور کھینچ لے جاتا ہے۔ ایسے ہی ایک نوجوان نے اپنی کشمکش لکھی علامہ طباطبائیؒ کو۔ اور جواب آیا: توبہ کرو، مراقبہ کرو، محاسبہ کرو، قرآن سے جڑ جاؤ۔ یہ راستہ مشکل لگے گا مگر فقط 20 دن کی استقامت کیفیت بدل دیتی ہے۔ ہم معجزے کے منتظر ہیں، حالانکہ راستہ ہمیں پہلے ہی دکھا دیا گیا۔ آج بدلو، ورنہ کل وہی رہو گے بلکہ شاید اس سے بھی بھاری۔ 🌙 #foryou #shiastatus #thatmehdavi #thatmehdavi #nafs