@user6112284734006:

ابو زهراء
ابو زهراء
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 14 June 2026 07:43:37 GMT
329
4
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @user6112284734006, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی برائے امن وامان ارکان صوبائی وزرا کی فیصل آباد آمد۔ کمشنر آفس فیصل آباد میں محرم الحرام انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اس موقع پر آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا، کمشنر مسرت جبین، ڈپٹی کمشنر اور سی پی او تنویر حسین موجود تھے۔ ڈی پی اوز جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چنیوٹ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ آر پی او فیصل آباد اور کمشنر فیصل آباد نے ریجن فیصل آباد میں محرم الحرام کے سلسلے میں کیے گئے سکیورٹی اور انتظامی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزرا نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے کیے گئے اقدامات کو سراہا اور متعلقہ اداروں کو باہمی رابطہ مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی۔ محرم الحرام کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور پرامن ماحول کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔. @Toba Tek Singh Police @Jhang Police @FaisalabadPolice @Dr.RizwanBhatti @Chiniot Police @Muhammad Shahbaz @Abdulbutt642

About