:ہم بہت شرمندہ ہیں میرے بھائیو
ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ،
آمین 🤲
2026-06-16 14:29:39
2
منافق لوگ :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-17 05:01:35
4
ibràĥìmm :
allah hamara bhiyu ki hifazat karain ❤️🩹❤️🩹
2026-06-14 07:53:02
12
Hammad..عباسی ♨️🚩 :
geoooooo.......bahi sab .....dil jat lia ap na
..😘😘😘😘😘😘🌙👌👍👑
2026-06-14 23:01:29
3
A❤️ ke ❤️shazadiiiii❤️ 336 :
nice brother both zbrdst bat kee ha
2026-06-15 10:24:09
4
Zoya. 33 :
Good yaar good
2026-06-14 16:22:38
3
💞حورم💞 کشمیری💞 :
یا رب العالمین میرے کشمیر کے بچے بچے کی حفاظت فرما آمین 😭😭
یا اللہ! میرے کشمیر کی خیر فرما، وہاں امن، خوشحالی اور سکون عطا فرما۔ کشمیر کے لوگوں کی جان، مال اور عزت کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں ترقی و کامیابی نصیب فرما۔ آمین۔
2026-06-14 09:43:56
3
Nabeel abbasi :
😁🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 good massage Mera piyare Bhai 💞💞💞💞
2026-06-14 13:54:08
2
Tahir ali :
love u yar❤️👌
2026-06-14 17:04:07
1
M Shakeelkhan :
بہت خوب بھائ تیری تعلیم کو مبارک بہت اچھی بات کی
2026-06-15 15:30:12
1
ch khalid :
@aamna Kashmir:یا اللّٰہ میرے کشمیر کو سلامت رکھنا اور میرے کشمیری بھائیوں کو بھی کامیابی دے آمین ❤️
2026-06-15 21:04:41
1
To see more videos from user @aamir.kashmiri804, please go to the Tikwm
homepage.