@hussan_parsat8: میں نے اپنی زندگی میں صرف ایک بار خدا سے دعا کی ہے، ایک بہت ہی مختصر دعا: "خداوند، میرے دشمنوں کو بے وقوف بنا دے! اور خدا نے میری دعا قبول کرلی!!. " فرانسیسی فلسفی والٹئیر مترجم: Musa Pasha
ُ
ُ
ُ
ُ
ُ
ُ
ُ #aesthetic #foryou #nature #trend #javidamirkhail