@cherrypti804: 🚨اہم ترین عمران خان کی فیملی نے تحریک انصاف کی قیادت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 16 جون کو اڈیالہ جیل کے باہر 10,000 ایک مخصوص وقت کے لیے لانے کی اجازت دے دی 16 جون بروز منگل 10 ہزار بندہ اڈیالہ جیل کے باہر دوپہر 3 بجے سے لیکر شام 7 بجے تک احتجاج کر کے دباؤ بڑھائے گا ۔ #releaseimrankhan #freeimrankhan #justiceforimrankhan #teamkaptantiktok #cherrypti804