کُچھ رشتوں کی مسافتیں اِتنی تلخ ہوتی ہے کہ
انسان زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر بے حد چاہنے کے باوجود مسترد کردیا جاتا ہے
2026-06-14 12:28:04
1
Gaza :
right
2026-06-14 17:01:11
1
HajiAlyan444 :
good Bar 🕊️❤️🩹🕊️
2026-06-14 21:51:07
0
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
کبھی دنیا کی رنگینیاں بھی دل کو اپنی طرف کھینچتی تھیں، مگر اب ایسا لگتا ہے جیسے روح ان سب سے آگے نکل گئی ہو۔ اب نہ شہرت کا شوق ہے، نہ تعریفوں کی طلب، نہ کسی محفل میں نمایاں ہونے کی خواہش۔ دل اب صرف اُن چیزوں کی طرف مائل ہوتا ہے جو فنا نہیں ہوتیں، کیونکہ جو چیز ختم ہو جانی ہو، اُس سے محبت بھی آخر کتنی کی جا سکتی ہے
2026-06-14 22:26:07
0
🚫🚫🚫 :
😢😢😢😢
2026-06-15 05:23:28
0
🇸🇦USMAN🌹KHAN🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-06-14 08:25:45
0
Deep Eyes 😘16319 :
😖
2026-06-14 08:25:10
0
aftab :
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-06-14 15:14:52
1
To see more videos from user @amoly_vibes, please go to the Tikwm
homepage.