بھائی! ایک بات میری بھی سن لو۔
میں جب بھی آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں تو تقریباً ہر جگہ آپ تعویذ ہی دکھاتے ہیں۔ مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ یہ تعویذ آخر صرف آپ ہی کو کیسے مل جاتے ہیں؟
ہم بھی قبرستانوں میں جاتے ہیں، مختلف جگہوں پر جاتے ہیں، لیکن ہمیں آج تک کبھی ایسا تعویذ نہیں ملا جس طرح آپ ہر ویڈیو میں دکھاتے ہیں۔
اس لیے میری آپ سے گزارش ہے کہ اگر یہ واقعی حقیقت ہے تو ذرا وضاحت کر دیں کہ آپ کو یہ تعویذ کہاں اور کس طرح ملتے ہیں؟ کیا آپ پہلے سے معلومات حاصل کرتے ہیں، یا کوئی اور طریقہ اختیار کرتے ہیں؟ اگر آپ کے پاس اس کی کوئی واضح دلیل یا ثبوت ہے تو وہ بھی عوام کے سامنے پیش کریں، تاکہ لوگوں کو حقیقت معلوم ہو جائے۔
ہم صرف حقیقت جاننا چاہتے ہیں، اس لیے براہِ کرم اس سوال کا واضح اور مدلل جواب دیں۔
2026-06-18 10:53:16
51
Humaiza 😉 :
allah ap ki hifazat kre
2026-06-16 09:54:50
1657
️ :
اللہ پاک آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے
2026-06-14 13:51:40
1465
user76519706099596 :
اللہ پاک آپ کر اجر عظیم عطاء فرمائے آمین
بھائی آپ بہت بڑا کام کرہے ہو
2026-06-15 06:36:03
200
Lahori Queen 👑 :
mere ghar p buht jadoo ka asar he har waqt preshani
2026-06-17 03:04:00
22
CH USMAN :
Allah pak apko sallamt rakhy
2026-06-14 09:17:12
169
مسعود علی افضل مست ملنگ :
یا خدا اپ کو سلامت رکھے
زندہ باد زبردست
اس وقت میں کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا جیسے اپ کر رہے ہیں
2026-07-16 04:30:42
9
سردار محمد ماجد خان مستی خیل :
جو درخت کے ساتھ لٹکے ہوں وہ دماغ کو چکر دینے کے لیے ہوتے ہیں
2026-07-23 12:22:32
11
isma Malik :
Allah pak ap ki hifzat karay Ameen
2026-06-18 03:06:50
5
Yaso :
جزاك الله خيرا
2026-06-15 12:05:18
20
noureen baig :
Allah tala apko Khush rakhey, apko duniyo o akhrat ki kamyabi dey..
2026-06-19 09:52:26
8
Bia☺️🫣 :
Allah apki hifazat kare Bhai..bohat acha kam kar rhy hai ap...
2026-06-16 18:37:12
7
shtoqeertoqeer :
Allah apko ajar dy Ameen
2026-06-17 11:44:57
7
user1536393456010 :
بھائی اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین بہت اچھا کام کر رھے ھو
2026-06-16 08:17:28
14
ALAM MEHSUD 362 :
Allah mery Bhai ki hifazat frmane ❤️
2026-06-18 04:01:07
5
SONIYA ..sindhi :
jazak Allah bhai is naiki ka Allah apko ajur de Kai mushkil mei phasi Jano ko ap bacha Rahe ho
2026-06-17 14:59:12
6
Amna Awan :
Allah apko is meik kaam ki Jazaye kher nseeb kry. Sum’Ameen
2026-06-15 19:26:30
11
بنت مجید اللہ خان :
اللہ اپ کو جزائے خیر دے جس نے اپ کے دل میں یہ بات ڈالی
2026-06-14 18:18:21
30
miss khushii :
ye waqai sach hota😳
2026-06-19 09:33:28
10
aroojarooj0420 :
Allah ap sab ko sehat de
2026-06-16 06:03:33
13
Sunnykhan :
Allah pak ap ko ajar dain Bhai bhot ACHA kam kr rahay h
2026-06-17 15:26:47
7
zaffarkhan130 :
آپ کے 1 منٹ کی محنت کسی کی زندگی بدل دیتی ہے اللہ آپکو مزید ہمت دے🥰
2026-06-14 19:57:14
10
Faris Baloch :
khidmate Khalk Allah jizaye Khair de bhai
2026-06-14 14:05:46
15
www.laboneinside.com :
brother you did a great job
2026-06-14 17:45:58
109
To see more videos from user @raz.e.ilm, please go to the Tikwm
homepage.