جب بابا خواب میں آ کر پہلے کی طرح آواز دیں ۔۔اور آنکھ کھلتے ھی حقیقت سینے میں خنجر بن کر اتر جائے کہ وہ سامنے نہیں ہیں ۔😔 پھر انسان خاموشی سے تکیہ بھگو دیتا ہے ۔😭 کیونکہ کچھ رشتے مر کر بھی دل سے نہیں جاتے ۔۔اور باپ انہی رشتوں میں سے ایک ہوتا ہے ۔۔بابا جان کے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا تھا اب پوری زندگی اسی کے بغیر گزارنی ہے ۔😭😭
2026-06-18 19:43:52
0
GRIM GIRL :
جب زمانہ مجھے تھکا دیتا ہے
اور دل کسی سائے کی تلاش میں بھٹکتا ہے۔
میں بےاختیار آپ کو پکارتی ہوں،
مگر اگلے ہی لمحے
یہ احساس میری روح میں اتر جاتا ہے کہ
آپ اب اس دنیا میں نہیں ہیں…
پھر میری خاموشی رونے لگتی ہے،
اور میری آنکھیں
آپ کی یاد کا ماتم کرنے لگتی ہیں پھر اچانک یاد آتا ہے
کہ قبریں جواب نہیں دیا کرتیں😭
2026-06-14 08:50:25
1
Abu zar🥰 :
😭😭😭
2026-06-14 08:45:02
1
Rana Kashif 🇲🇾 :
😥😥😥
2026-06-14 08:39:43
1
Razza :
😭😭😭
2026-06-14 08:46:29
1
😎🖤٨ـﮩ ᗷᏆしᗩし :
💔😭💔
2026-06-14 17:46:22
0
ShiekhAbubakar :
🌹🌹🌹
2026-06-15 05:58:23
0
Malik Nawaz Naqeebi 1796 :
😭😭😭
2026-06-16 20:06:29
0
Saqlain Raza💫🥀 :
😭😭😭
2026-06-14 11:51:54
0
AJ❤️🇦🇪 :
😢😢😢
2026-06-14 13:17:05
0
Mapalo Mulimanseko :
😭😭😭
2026-06-14 17:20:35
0
To see more videos from user @nasvortexatlondon, please go to the Tikwm
homepage.