جس کے سامنے جہک جاؤ پیار میں
وہ پھر گرا ھوا سمجھ لیتے ہیں
2026-06-15 14:04:02
10
Khuram Zainab :
axha
2026-06-14 16:57:11
3
malika queen :
main bhi
2026-06-14 19:59:41
2
ا...🥀 :
of course 🖤 #ShaZz
2026-06-15 15:00:04
1
Khuram Zainab :
مجھے معلوم تھا میں تمہارے بعد سنبھل نہیں پاؤں گا، اس لیے تمہاری منتیں کرتا تھا کہ مت کرو ایسا…
مت چھوڑو مجھے اِس طرح، مت توڑو مجھے اِس شدت سے، کیونکہ میں اُن لوگوں میں سے نہیں تھا جو محبت کے بعد فوراً معمول پر آ جاتے ہیں۔
میں نے تمہیں دل سے نہیں، اپنی روح سے چاہا تھا۔ تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں تھیں، میری عادت، میری دعا، میرا سکون، میری پوری دنیا تھیں۔
اسی لیے جب تم بدلنے لگی تھیں تو میں ہر رات خوف میں جیتا تھا۔ مجھے معلوم تھا تمہارا بچھڑنا صرف ایک شخص کا بچھڑنا نہیں ہوگا، وہ میرے اندر بہت کچھ مار دے گا۔
میں نے اپنی انا تک تمہارے قدموں میں رکھ دی تھی، صرف اِس لیے کہ کسی طرح یہ رشتہ بچ جائے۔ میں نے روتے ہوئے دعائیں مانگیں، خاموش رہ کر اذیتیں سہیں، خود کو ہر بار غلط ثابت کیا صرف تمہیں کھونے کے ڈر سے۔
مگر تم نے شاید کبھی محسوس ہی نہیں کیا کہ ایک لڑکا جب منتیں کرنے لگے نا، تو وہ محبت کی آخری حد پر کھڑا ہوتا ہے۔
اور پھر ہم الگ ہو گئے… اُس سب کے بعد بھی بچھڑ گئے۔ اب حال یہ ہے کہ میں سنبھل تو رہا ہوں مگر پہلے جیسا کبھی نہیں ہو پاؤں گا۔ تم جاتے جاتے میرے اندر کا وہ لڑکا بھی ساتھ لے گئیں جو محبت پر یقین کیا کرتا تھا۔ 💔
2026-06-14 17:45:12
1
S._.Yoursss :
🖤🥺
2026-06-14 09:47:41
1
🦅🔥 رحمانی بادشاہ ✌️🦅 :
🖤🖤🖤
2026-06-14 10:45:16
2
M shoukat 💔💔💔💔 :
🥰🥰🥰❤️❤️❤️
2026-06-14 09:05:21
2
🫀انت الحیات💞 :
💯💯💯
2026-06-25 16:24:14
0
❤️🤟🔥Malikzadiii✌️❤️ :
@Taha Bukhari_514
2026-06-25 09:05:39
0
未知 :
👍
2026-06-14 22:14:51
0
😔نادان گڑیا 💔 :
😔😔😔
2026-06-24 17:05:14
0
🔥ھزرہ آلہ,j2276🔥 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 04:10:19
0
To see more videos from user @zainyy._.here, please go to the Tikwm
homepage.