@wd7803: راولاکوٹ دھرنے کے شرکاء پر دہشت گرد فورسز کا حملہ گولیاں ماری جارہی ہیں عام معصوم شہریوں پر ہم عالمی دنیا اور انسانی ہمدردی رکھنے والوں اور عالمی ہیومین رائٹس کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں وہ ان دہشت گردانہ کارروائیوں کا نوٹس لے معصوم شہریوں کے قتل عام کو رکوائے😭💔#RightsMovementAJK #AbrarQureshi #StandWithKashmir #JKJAAC #Admin