@waliullahmaroof: بیس سال قبل گم ہونے والا مظفرگڑھ کا بچہ لقمان اپنے گھر پہنچ گیا۔ لقمان کو آپریشن کے لئے ملتان نشتر اسپتال لایا گیا تھا۔ رشتےدار کے گھر کے باہر سے لاپتہ ہوا۔ گاؤں پہنچے پر پورے گاؤں کے لوگوں نے شاندار استقبال کیا۔ پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ہار پہنائے۔ جشن کا سماں بندھ گیا۔ مکمل تفصیلات دیکھنے اور جاننے کے لئے مکمل ویڈیو یوٹیوب پر دیکھیں اور شئیر کریں. #waliullahmaroof #Muzaffargarh #luqmancase #Pakistan #Missingperson
ملانے والے اللہ تیری خدائی کو سلام ۔
ملنے والی ماں تیرے صبر کو سلام ۔
اللہ جوان کو سلامت رکھے
آمین
2026-06-14 16:33:18
6
Aminullah :
2026-06-14 09:42:24
5
🍂 :
Salute to villagers ❤️
2026-06-14 09:51:35
5
Irshad Ahmad Sarwar :
Ma Sha Allah good working ❤️❤️
2026-06-14 09:43:38
1
iqbal786 :
ماشاءاللہ
2026-06-14 09:45:26
4
👑𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 𝕀𝕞𝕣𝕒𝕟👑 :
ma is bachy ky Papa ko janta hon❤️
2026-06-14 13:01:37
1
Zarar :
الحمدللہ 💕💕💕
2026-06-14 18:21:50
0
عصمت اللہ خان :
ماشاءاللہ ❤️❤️
2026-06-14 09:47:24
0
Tayeb Baloch :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-06-14 16:45:17
0
❣️برکت اللہ گھانگھلہ❣️ :
کیا مسلا تھا
2026-06-14 18:14:08
0
Normal writes :
kaha gaya tha
2026-06-14 16:39:54
0
🖥️🖍️Zahid shinwari :
دلوں کو جوڑنے والے اللّٰہ اپ کے دل کو آباد کریں
2026-06-14 10:39:40
8
Arain g :
subhan Allah ❤️❤️❤️
2026-06-14 17:49:48
0
Malik Bilal awan darot :
good work bhai
2026-06-14 09:39:21
2
꧁༒☬M S BuTt☬༒꧂ :
اس کا اجر اللہ پاک دے گا آپ کو
2026-06-14 09:46:15
1
.malik hasan :
mukala mall kam AZ km ye to btao k ye kahan reh geya hay
2026-06-14 19:17:52
0
Amanullah bhatti :
"یہ منظر دیکھ کر دل بھر آتا ہے۔ مجھے اچھی طرح احساس ہے کہ اولاد کے گم ہونے پر ماں کے دل پر کیا گزرتی ہے۔ میں خود بچپن میں ایک بار فیصل آباد میں گم ہو گیا تھا۔ سارا دن میری والدہ پریشانی اور رنج میں روتی رہیں، اور جب رات کو میں ملا تو مجھے دیکھ کر بے ہوش ہو گئیں۔ اسی لیے میں جانتا ہوں کہ ماں کی محبت اور تڑپ کیا ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر ماں کی اولاد کو اپنی حفاظت میں رکھے اور کسی ماں کو ایسی آزمائش نہ دکھائے۔ جس بھائی نے اس بچے کو اس کے گھر والوں تک پہنچانے میں کردار ادا کیا، اللہ تعالیٰ اسے جزائے خیر عطا فرمائے، اس کی حفاظت فرمائے، اس کے رزق، عمر اور عزت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔"
2026-06-14 17:50:57
0
❣️ :
@❣️:khuda ap ko bhot kuch naseeb kre apne maa ko or zindgi de. is dunia ka bhot acha Kam kia he. khuda ap ko abad rakhe. ameen❣️
2026-06-14 16:36:37
0
To see more videos from user @waliullahmaroof, please go to the Tikwm
homepage.