@pak.mart35: *ایک لیڈر وہ نہیں جو صرف خود کامیاب ہو، بلکہ وہ ہے جو اپنی ٹیم کے ہر فرد کو کامیابی کے سفر میں ساتھ لے کر چلے۔ ہماری ہر کامیابی، ہر سنگِ میل اور ہر اعزاز ہماری ٹیم کی محنت، لگن اور ایک دوسرے پر اعتماد کا نتیجہ ہے۔ آج جو مقام حاصل کیا ہے، یہ صرف آغاز ہے۔ ہم مل کر مزید خواب پورے کریں گے اور نئی کامیابیوں کی تاریخ رقم کریں گے* ۔ ❤️❤️✨🫰🫰