@rayimran_804: اہل علاقہ کی اپیل ٹیلی نار کا ٹاور عوام کیلئے دردِ سر بن گیا ۔ کمپنی 2007 کا ایک ٹرانسفامر پر گزارا کر رہی ہے اور گزارہ کر رہی ہے اتنے میں اُس پر مزید دو اور کمپنیاں شیفٹ کردی گئ ہیں یوفون اور زونگ اب ہر ماہ یہ ٹرانسفارمر جل جاتا ہے لیکن اس کو چینج کر کے پچیس کی جگہ پچاس کا لگایا جائے لیکن ایسا کوئ کچھ نہیں کر رہی کمپنی بس عوام کو بغیر سگنل کے لوٹ رہی ہے اور باقی نیٹورک تو اس کی وجہ عوام کو تنگ کر رہے ہیں سارا دن زونگ بند رہتا ہے۔ اس پر سب دوست آواز اُٹھائیں #سنگت_ویڈیو_وائرل_کریسو_آپ_ہیں🥀🌼🙈✨🎇 #rajanpur @فیا ض گوپانگ 🌟 @بلوچ دریشک👉 @⚖️▪️ملک مجاھد لودھرا ▪️⚖️ @Malik Shakir 0786 @چیف زوار جتوئی 💯💞👉 @Farhan Rind @Ismail Jaan SaunTra