@hira.khawaja: 🌯🔥 اتنا جوسی اور فلیورفل Chicken Frankie Roll کہ ایک بار دیکھ کر ہی بھوک لگ جائے! 🤤 گھر میں بنائیں Street Style Chicken Frankie Roll، آسان اجزاء کے ساتھ، زبردست ذائقہ اور بازار سے بھی بہتر! 😍 آپ کتنی ریٹنگ دیں گے اس فرینکی رول کو؟ 👇❤️ #FrankieRoll #ChickenWrap #FoodTok #EasyRecipes #StreetFood