ماں باپ کتنے صدمے میں ہوں گے اُف اَللّٰه😭😭😭😭
باقی اللّٰه پاک اس کے گھر والوں کو صبروتحمل نصیب فرمائے اور ان بچوں کی والدہ اور والد جو کہ زخمی حالت میں ہیں اَللّٰه اُن کو ان پھول جیسے بچوں کے صدقے صحت عطا فرمائے 🤲
2026-06-15 01:56:28
10
༺ᗩттυιɗє☿Kнαη❞ᘔαɗιι༻ :
kia howa?
2026-06-15 00:34:05
4
Sajid ullah Khan :
نظر بد کا نتیجہ ھے یہ سب اور کچھ بھی نھیں
2026-06-15 01:30:46
10
Azhar Kmal :
اللہ تعالی دونوں بچیوں کی مغفرت فرمائے امین
2026-06-15 01:30:26
9
malik Imran utra :
Kia howa hain bhai😭😭😭😭
2026-06-15 01:21:43
2
شعیب علی قطب شاہی اعوان :
اللہ واکبر اللہ پاک معصوم پھولوں کو جنت کامہمان بناے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرماے 😭
2026-06-15 02:05:44
7
😘Wasif Nawaz Khan💕😘 :
اللہ پاک دونوں بچیوں کی مغفرت فرمائے اور
ماں باپ کو صبرجمیل عطافرمائے۔آمین 😭😭😭😭
2026-06-14 17:32:10
8
Humaira :
بچے تو گناہ سے پاک ہوتے ہیں
اللّٰہ لواحقین کو صبر عطاء فرمائے
2026-06-15 01:20:53
12
پیر کامل حضرت محمد مصطفی صلی :
ماں صدقے
2026-06-15 01:25:18
5
Arham Malik :
Allah pak maf kery Ameen 😭😭🤲🤲🤲
2026-06-15 03:10:47
2
سردار محمد ماجد خان مستی خیل :
کیا ہوا
2026-06-15 03:22:47
2
QASiR :
یہ المناک اور افسوسناک خبر سن کر دل انتہائی رنجیدہ اور غمگین ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ بچیوں کو اپنی بے پایاں رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں اپنے والدین کے لیے ذخیرۂ آخرت اور روزِ قیامت شفاعت کا ذریعہ بنائے۔
اللہ رب العزت ان کے والدین، اہلِ خانہ اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل، ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے، اور اس عظیم صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَآمین یا رب العالمین۔
2026-06-15 02:42:48
6
k khan :
اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے😭😭😭😭😭
2026-06-15 03:05:33
2
Malik Tariq Oman :
اللہ پاک دونوں بچیوں کی مغفرت فرمائے اور
ماں باپ کو صبرجمیل عطافرمائے۔آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-14 17:21:29
5
Zahid Niazi :
bohot afsos hoa, very said,
2026-06-15 01:38:09
3
Zafar-ساند-Editz :
No words 🥹
2026-06-15 02:22:42
1
Teri Talash :
hy Allah 🥺🥺
2026-06-14 17:57:26
2
Mashkoor Ahmad Khan Sumbal :
Inna lillah hey waina alaeih hey raj oon
2026-06-15 03:09:03
1
╰☆☆ ◦•●❤♡𝓴𝓱𝓪𝓷 𝓰 ♡❤●•◦ ☆☆╮ :
Allah pak magfrat farmay 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-15 01:47:04
1
ملک عاطف 🌹❤ میانوالی دا🌹 :
بھائی کیا ہوا بہت افسوس ہوا
2026-06-15 01:35:00
4
Muhammad Ibraheem :
afsos😥
2026-06-15 02:52:10
2
jigar niazi :
اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے 😢😢😢😢
2026-06-15 00:44:09
3
Umair khan :
kia hoy Bhai in ko
2026-06-14 20:47:40
2
To see more videos from user @irfanu109, please go to the Tikwm
homepage.