@mmustafa_abid: Sufi o Mullah ki Mulookiyat ko Support "فقہاء نے سب سے پہلے متغلب کی حکومت کو جائز قرار دیا، یعنی اگر کوئی اپنی طاقت کے زور پر حکومت پر قبضہ کرلے تو اسے جائز قرار دیا۔" _________ Iblees Ki Majlis-e-Shura | Allama Iqbal ابلیس کی مجلس شوریٰ یہ ہماری سعئ پیہم کی کرامت ہے کہ آج صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی ورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
likin ab is hadith ka kia krny phir hum to Rasool Allah ki manany walay hain
جن باتوں کا آنحضرت ﷺ نے ہم سے عہد لیا تھا ان میں یہ بھی تھا کہ خوشی و ناگواری ، تنگی اور کشادگی اور اپنی حق تلفی میں بھی اطاعت و فرمانبرداری کریں اور یہ بھی کہ حکمرانوں کے ساتھ حکومت کے بارے میں اس وقت تک جھگڑا نہ کریں جب تک ان کو اعلانیہ کفر کرتے نہ دیکھ لیں ۔ اگر وہ اعلانیہ کفر کریں تو تم کو اللہ کے پاس سے دلیل مل جائے گی ۔
2026-08-02 13:03:35
0
muhammad isa :
beshaq
2026-08-02 10:27:25
0
Ghulam.shabbir :
yas
2026-08-01 04:00:18
0
علی حیدر :
سلام ہو آپ پر
2026-06-15 05:17:58
0
Muhammad Nadeem Shareef :
اقبال کی کتاب کا نام
2026-07-30 04:40:28
0
Nisahaider :
😢😢😢
2026-08-02 13:00:19
0
Muhammad Yahya :
🥰🥰🥰
2026-08-02 02:56:41
0
Nisar Afridi Gurof,A, :
💞💞💞
2026-08-01 20:11:58
0
آيوبى AyuBi :
❤️❤️❤️
2026-07-27 12:41:22
0
Abdul Sageer :
❤️❤️❤️
2026-07-12 15:24:44
0
auob khan :
🥰🥰🥰
2026-07-12 07:14:19
0
Umar Draz :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-15 09:50:35
0
M Hasnain Akhtar :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-15 05:19:00
0
Alamgir Ch :
😳
2026-06-14 15:49:25
0
Tanveer Ahmad :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-14 15:13:50
0
user295979801kamamkhan :
🥰🥰🥰
2026-06-14 10:38:11
0
Kashan Abbasi ✌️ :
🥰🥰🥰
2026-08-02 13:31:59
0
To see more videos from user @mmustafa_abid, please go to the Tikwm
homepage.