@kaptan_s4: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کہنا چاہتا ہوں کہ بہت دیر ہو چکی، اب احتساب ہو جانا چاہیے، ملک کے غداروں، کرپشن کرنے والوں، کمیشن لینے والوں اسمبلی کے گیٹ پر لٹکا دینا چاہیے۔ آپ مصلحت پسندی کا شکار نہ ہوں، ہم ساتھ دیں گے، ایم کیو ایم ایم این اے سید وسیم حسین#teamkaptantiktok #ReleaseKhanSaveHisHealth #amjadmohmandik #EndKhansIsolationNow #ShameOnJudges