تھوڑا صبر کرو گڑیا رانی انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🌹
2026-06-14 16:38:04
65
Eman🥀🥀 :
Haye sadky mri putri🥀❣️❣️🥀🥀
2026-06-14 14:25:35
58
Manat✨ :
man sadqyyyy😢
2026-06-14 17:50:50
3
اقوام متحدہ 2283 :
میں ایک پاکستانی پنجابی ہوں اور مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔ کشمیر کے لوگ ہمارے بھائی ہیں، ان کا دکھ ہمارا دکھ ہے اور ان کی خوشی ہماری خوشی۔ اللہ تعالیٰ کشمیر میں امن قائم فرمائے، بے گناہوں کی حفاظت فرمائے اور تمام مظلوموں کی مدد فرمائے۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہیں اور ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔ 🤲
2026-06-14 17:01:42
27
ParDasi Saluu AJK💫💫پردیسی ا :
ma sadky🥲
2026-06-14 17:12:03
12
Saqlain Kiani :
:خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر ہو
میرے مولا میرے مالک میرے کشمیر کی خیر ہو🤲🏾🤲🏾
2026-06-14 18:12:41
13
Tariq :
God bless you always aameen 🥰🥰🥰💯💯💯❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-14 14:30:22
14
Rajpoot :
میری پیاری سی بہن تھوڑا صبر کرو اللہ پاک کرم کرے گے انشاءاللہ
2026-06-14 17:18:55
16
Khizar Iqbal pardesi :
Allah salamat rakhe Pakistan aur Kashmir
2026-06-14 13:56:14
39
🖤🤎❤️choudhary💕 Nazakat💫 :
میری شہزادی گڑیا اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھو وہ بہتر انصاف کرنے والا ہے 😥
2026-06-14 18:14:49
8
💫💫 Asif Kashmiri 💫💫 :
اللہ پاک ہمارے پیارے بچوں کی حفاظت فرمائے اور ملک کشمیر کی حفاظت فرمائے
2026-06-14 15:56:36
9
کشمیری نمبر ون 5🇬🇧 سٹار :
اللہ ہماری مدد کرے گا انشاءاللہ
2026-06-14 17:46:33
6
Sayab :
sehzadi inssahallah sb bahtar ho ga jeet hamesha such key he hoti ha Allah ap sb kay sath ha
2026-06-14 16:34:22
8
zahid3172 :
میری پیاری بچی
آپ ہماری جان ہو جان سے پیارے ہو سب کچھ ٹھیک ہو جاے گا
2026-06-14 16:19:22
8
Aizal Noor :
sedky 💔🥺
2026-06-14 15:08:59
6
مرشد عمران خان :
اللہ پاک میرے پیارے بچوں کی حفاظت فرما
2026-06-14 15:51:40
6
🍁Kashmir🍁 :
sadkyyy
2026-06-14 16:30:27
2
EsHAaL ANgeL :
sadkay 🥰
2026-06-14 16:50:13
1
Naveed Kashmiri :
hyyyy allah 😭😭😭😭
2026-06-14 13:26:00
9
AShfaQ JutT :
بیٹا آپ پاکستان کی جان ہیں ❤️
2026-06-14 18:52:31
1
To see more videos from user @rajaimran.kashmiri, please go to the Tikwm
homepage.