@novel_lover2.0: ☺:میرے محبوب میرے سکون تمہیں شاید اندازہ بھی نہیں کہ تمہیں دیکھنا میرے دن کا سب سے پُرسکون لمحہ ہوتا۔۔ میری محبت شور نہیں کرتی یہ بس خاموشی سے تمہیں چاہتی ہے۔ تم شاید نہیں جانتے کہ تمہاری موجودگی میرے لیے کیسی دعا ہے۔ تم اس جھیل کی طرح ہو جسے دیکھ کر دل ٹھہر جائے اور میں اس پہاڑ کی مانند ہوں جو صدیوں سے بس تمہیں دیکھنے کے لیے قائم ہے۔ نہ مجھے قریب آنے کی خواہش ہے ... نہ تمہیں کھونے کا خوف بس اتنا کافی ہے کہ تم کہیں ہو اور میری نگاہیں ہمیشہ تم تک پہنچتی رہیں۔ #urdupoetry #fyp #viral #sadpoetry #romanticlines