@wordsbyme.85: Chai ☕️ جب ہم اللہ سے جڑ جاتے ہیں، جب ہم خود کو لوگوں سے آزاد کر لیتے ہیں، لوگوں کے برے رویوں کا اثر لینا چھوڑ دیتے ہیں، بد گمانیوں کے جنگل میں محبت کے بیچ بوتے ہیں، ہاں تب!! زندگی خوبصورت لگنا شروع ہوجاتی ہے #chai #deeplines #fyp #foryoupage #viralvideo