قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میرے والد کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میرے والد کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-06-14 11:19:29
17
Awan :
سلام ہو آپ پر
اے امیرالمومینین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اللہ تعالی آپ سے راضی ہوے اور آپ اللہ تبارک و تعالی سے
2026-06-14 10:57:12
31
safdarali_804 :
Emam brave and Great Personality🥰
2026-06-14 17:32:04
16
Abdul Moiz :
2026-06-15 07:43:53
9
💞مسلم 💞 :
2026-06-14 14:14:52
9
shahali :
استاد محترم ❤️
2026-06-14 17:10:28
6
Sindhi larki :
😭😭🥰suballah
2026-06-15 16:30:44
0
Khan zada ❤️ :
:قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میرے والد کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اللہ تعالیٰ میرے والد کو ان 70ہزار لوگوں میں شامل کریں جو بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گے
(آمین)
2026-06-19 10:30:19
2
❤️🩹 CH YOUSAF LLB 🙌 :
Subhan Allah 🥰
2026-06-15 04:25:27
1
Khalid khan :
❤️SobhehanAllah. MashaAllah. Alhamdolellah ❤️
2026-06-14 21:39:55
1
Adnan Adi :
Subhan Allah ❤️
2026-06-15 14:01:57
1
Zulfiqar wallana :
2026-06-14 17:14:50
1
khan 2 :
subhanallah 💓💓💓
2026-06-15 01:37:12
1
M Azam Baloch 💔 :
@nz:love engineer bhai ❤️
2026-06-14 17:12:14
0
BAZAN :
SUBHAN ALLAH G
2026-06-15 05:33:17
0
💞مسلم 💞 :
2026-06-14 14:15:02
2
Farhan Meyo8 :
حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں:
میں ان لوگوں میں کھڑا تھا جو حضرت عمرؓ کی شہادت کے بعد ان کے لیے دعا کر رہے تھے۔ آپ کو چارپائی پر لٹایا گیا تھا۔ اچانک ایک شخص میرے پیچھے سے آیا اور میرے کندھوں پر کہنی رکھ کر کہنے لگا:
*"اے عمر! اللہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائے، مجھے اللہ سے یہی امید تھی کہ وہ آپ کو آپ کے دونوں ساتھیوں کے ساتھ ملا دے گا"*
کیونکہ میں اکثر رسول اللہ ﷺ سے سنا کرتا تھا کہ:
*"میں، ابوبکر اور عمر آئے۔ میں، ابوبکر اور عمر داخل ہوئے۔ میں، ابوبکر اور عمر نکلے"*
اسی لیے مجھے پوری امید تھی کہ اللہ آپ کو آپ کے ساتھیوں کے ساتھ ہی اکٹھا کر دے گا۔
ابن عباسؓ کہتے ہیں: میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو وہ حضرت علیؓ تھے جو یہ دعا کر رہے تھے۔
*حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 3677۔ صحیح مسلم، حدیث 2389
2026-06-14 22:45:28
7
انا غدیری❤️🩹 :
@ع🏴 please sub Bhai emam students is account ko sport kryn please ❤️
2026-06-15 06:39:39
1
Ayaan Haider :
🥰🥰🥰
2026-06-28 18:28:25
0
Rana Usman :
🥰🥰🥰
2026-06-18 19:06:41
0
🪐سَیٗفُ اللّٰہ :
💖💖💖
2026-06-14 10:28:55
0
To see more videos from user @emam.48, please go to the Tikwm
homepage.