@mnashahidkhattak3: پی ٹی آئی حکومت نہ ہٹائی جاتی تو ملک ترقی کرتا ،عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا جا رہا ہے عمران خان کو کچھ ہوا تو قوم آپ کو گھروں میں گھس کر مارے گی ،وقت نے سائفر کو سچ ثابت کیا،، اپوزیشن رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال #viraltiktok #vedio