@kmuhapfd5uh: ہم نے اب تک ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں ہی مہارت حاصل کی ہے، حالانکہ اصل بلندی تو اس دن نصیب ہوگی جب ہم ایک دوسرے کو سہارا دینا، راستہ دکھانا اور اخلاص کے ساتھ مدد کرنا سیکھ لیں گے۔ جس معاشرے میں ایک انسان دوسرے کے لیے آسانی پیدا کرے، وہاں کامیابی صرف خواب نہیں رہتی بلکہ دین و دنیا دونوں میں حقیقت بن جاتی ہے۔ .. . . #newtrending #foryoupage #tiktokpakistan