@baba.yagga.1: اب میری انت الحیات کسی اور کے ساتھ خوش ہے جو کبھی مجھ سے کہتی تھی کہ میری زندگی تمھارے ساتھ جڑی ہے اگر تم سے بات نہ ہو تو میری سانسیں گٹھنے لگتی ہیں، تم ہوتے ہو تو مجھے جینے کا احساس ہوتا ہے ایک وقت تھا جب میں ان ساری باتوں کا حق دار ہوا کرتا تھا لیکن اب فقط یادیں رہ گئی ہیں اُس نے مجھے اپنی زندگی سے نکال پھینکا اور ایک میں ہوں جو اُس کی یادوں کو اپنے دل سے نہیں نکال سکا۔#urdupoetrydeeplines #poetry #poetrystatus #urdupoetry #feelings