@ansar_rasheed_advocate: نوجوانوں نکاح کو عام کرو میسج پر قبول قبول کرنے سے بہتر ہے لڑکا لڑکی دونوں اپنی مرضی سے وڈیو کال پے نکاح کرسکتے ہیں جو بالکل شرعی اور جائز تصور ہوگا #advocate #lawyer #onlinenikkah #fyp #law
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ ❤️
2026-06-30 13:36:09
1
Jahanzaib baloch :
galat bat ha bro msg delete kro AJ kal kon schi mahobbat krta ha yr jhot ha ye sb bus ishq Ka boot Kuch din hota ha ya fr Kuch munth hota ha bus maa janta ha or bap janat Ka darwaza
2026-06-19 11:53:16
0
👑 لاکٹی صاحب 👑 :
:🤲 یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-08-13 04:47:05
1
Ali Hussan 🦁راجپوت 👑😎 :
السلام علیکم بھائی جان کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو اور صحت طبیت بھائی کی ٹھیک ہے بھائی مجھے اپ کا نمبر چاہیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں🥰،🫡🫰
2026-08-10 05:37:48
1
Rania Baloch :
Yai ap sab ko kya sika rahy h
2026-08-12 14:34:13
0
itx fatima ✨🫀 :
hahahahhahahahhahahahha
2026-06-17 11:58:41
0
To see more videos from user @ansar_rasheed_advocate, please go to the Tikwm
homepage.