@bilalpti011: ہمارا ایک ہی مطالبہ ہیں عمران خان کا علاج شفاء انٹرنشیل ہسپتال میں کیا جائے اپنے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کی موجودگی میں نواز شریف کو علاج کے لیے لندن بیجھا گیا تھا ۔ #imrankhanpti #bilalpti #freeimrankhan #سائفر_ایک_حقیقت #عمران_خان_ضروری_ہے