@muntaha7ee: ﷺ✨ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ دل کو سکون اور روح کو تازگی دینے والی خوبصورت نعت شریف۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے حبیب ﷺ کی سچی محبت نصیب فرمائے اور درود و سلام کی کثرت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍#creatorsearchinsights #المدينة_المنورة #مكة_المكرمة #حب_النبي #قرآن_كريم @𝙍𝘼𝙕𝘼 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙎 @ListenLearnReflect