@deep.lines58: ٹوٹے ہوئے لوگ تعریفیں نہیں مانگتے... بس کوئی ان کے درد کو سمجھنے والا چاہیے۔ 💔🥀" "جو دل سے اتر جائے، اسے یادوں سے نکالنا آسان نہیں ہوتا...! 🥀✨"#UrduPoetry #SadPoetry #DeepLines #fyp #viralvideo

Deep lines🥀
Deep lines🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 11:35:14 GMT
14089
1606
445
61

Music

Download

Comments

ghulamrasooldandhal5
Ghulam Rasool Dandhal :
'دنيا ايک دهوک هه " 'اور يه تجربہ دهوکاکهانه کے بعد حى ملتا هه"😥😥😥
2026-07-09 10:21:26
0
sad.boy7088
😞😞😞sad boy 😞😞 :
agar Sher pharna ha to profile visits kro🥰
2026-07-08 03:11:36
1
rizwangaming158
I'm happy 😊😊😊 :
تو سونو پھر
2026-07-09 06:41:52
2
khankaishq451
᭄𓆩𝐊𝐇𝐀𝐍𝐙𝐀𝐃𝐈🚩 :
پہلے مسلسل اعتبار دلایا گیا اور جب کر لیا تو بہت رُلایا گیا
2026-06-28 19:20:25
5
hera.jani7
🪽★syco girl★😇 :
mt pochoo bht tot chokii ho ......
2026-06-27 02:18:24
5
unknowngirl1154
Ami Ayesha ki beti 💞⚔️ :
تیرے بغیر رہنا تو سیکھ لیا تیرے بغیر خوش رہنا بھول گئے 🥺❤️‍🩹....!!
2026-06-28 20:46:03
4
waqaswikigmail.com
Waqas Mohal :
حسرت بھی کتنی کمال چیز ہے کسی کو میری ہے، مجھے تیری ہے، تجھے کسی اور کی
2026-06-14 16:28:32
16
officialaccount22222
Marium koko 🌹💕🤗 :
[Photo]
2026-06-14 13:41:22
12
itxsadampthan
💔قابل نفرت ہوں اپ بھی کیجئے🥺 :
*سب سے قیمتی تحفہ وہ روح ہے* *جو تمہارے ساتھ رہنے کے سوا کچھ نہیں مانگتی 💖*🥰❤️
2026-06-15 02:58:25
5
malik.ahmad0940
🤌★彡[ʟᴀᴅʟᴀ ᴍᴀʟɪᴋ]彡★🫴❤️🌹😎 :
🤌ہم نے اس کو اتنا دیھکا جتنا دیکھا جا سکتا تھا پھر بھی دو آنکھو سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا 🫴
2026-06-14 12:59:51
9
cutelarki7864
cutelarki🖤🔥 :
"دل کے زخم لفظوں میں چھپا رکھے ہیں میں نے، 💔 جو پڑھ لے میری خاموشی، وہ کہانی جان جائے۔ ہر پوسٹ میں اک درد چھپا بیٹھا ہے کہیں، ہمت ہے تو میری پروفائل پر آ کے دیکھ جائے۔"
2026-06-14 18:56:07
8
ramal.yousafzai
رَمـل🍂 :
بک چکے تھے وہ جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے زمانہ بیت چکا تھا دوست ہمیں امیر ہوتے ہوتے 😩💔😢
2026-06-14 20:32:03
13
m.zohaib127
M. zohaib :
🔥❤️‍🔥:🍁:پڑھ رہـا ہــوں عــــشــــق کـی کتــــابیــــں دوســــتوں* *______*❤️‍🩹 *اگــر بن گـیا وکـیل تـو بے وفــاؤں کـی خــــیر نہیں🥺💔
2026-06-14 14:00:57
9
itsqueen5927
𝚂ᵗᵒⁿᵉ ᕼ𝚎𝚊𝚛ᴛ ᘜIᖇᒪ...🥹💔 :
ہم کہاں واقف تھے ایسے فریب سے ھمیں تو لگا تھا جو جیسا دکھتا ویسا ہوتا ہے🥀💔
2026-06-14 13:07:40
7
mohsin.sada5
Mohsin Sada :
دکھ صرف یہ نہیں کہ وہ میرا کبھی نہ ہو سکا۔ اصل دکھ تو یہ ہے کہ اس نے مجھے اپنا کہہ کر میری دنیا میں اتر کر میرے دل کی دھڑکنوں سے مانگ کر آخر میں خود کسی اور کی تقدیر بن جانا پسند کر لیا۔ میں جس لمحے اسے حقیقت سمجھ بیٹھا وہی لمحہ میری زندگی کا سب سے بڑا دھوکا بن گیا محبت نے تو مجھے اس کا کر دیا تھا، پر نصیب نے اسے کسی اور کا لکھ رکھا تھا اور میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پایا کہ زیادہ تکلیف محبت نے دی یا " تقدیر" نے۔ 🥹❤️‍🩹🥀
2026-06-15 01:37:43
2
malik.shakeel.has
🥀Malik Shakeel Hassan💫✨ :
ملاقات کی خوشی بھی کیا عجب تھی دونوں کو شکیل وہ آئے تھے ترک تعلق کرنے ہم گئے تھے اظہار محبت کرنے 🖤🖤🖤🖤🖤🖤❤️🖤🖤🖤🖤🖤
2026-06-14 17:31:34
3
ali.jut102
Ali jut :
*کبھی وہ شخص تھا ہم تھے اور ڈھیروں باتیں تھیں 🥀* *آج وہ شخص ہے، ہم ہیں، اور بس ایک خاموشی ہے ❤️‍🩹* > *°ali jutt●♡✍︎*
2026-06-14 18:53:04
2
zafiiibhatti984
✨️منڈا😈بھٹیاں 🥷دا🦅 :
*اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو* *زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو* . *اب کوئی ائے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں* *اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی 💖🙃*
2026-06-14 19:35:08
2
ali.tarar865
🦅A̷l̷i̷T̷a̷r̷a̷r̷🦅 :
😞مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان ..لوگ اور ٹوٹ جاتے ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر🥀🥺
2026-06-14 16:06:40
4
user7186859121491
StarLight🌟🫰 :
محبت کرنی ہے تو خدا سے کرو فراز۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺 مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی۔۔۔۔😔
2026-06-18 03:25:47
1
sadboy_920
SAD BOY 😢💔 :
Mt pochoo bhot tot choka ha 😭
2026-06-29 14:47:51
2
udasslarka771
اداس ہو یار :
❤️‍🩹🕊️:ہاۓ ہاۓ ہاۓ ادھورے چاند سے فریاد توکرتا ہوگا وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا بہت مصروف سہی وہ پورے دن بھر تنہائی کے کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا😳😳😳
2026-06-14 18:17:18
1
shahzadimalka___222
shahzadi mlka :
allah ka shukr ha abi tk thik ha baba bhi ke pri☺️☺️☺️☺️
2026-07-05 08:35:59
2
wdedits0
WD Edits :
ناراض😌 تجھ سے نہیں خود سے ہوں😳 اوقات دیکھی نہیں اور تمہیں اپنا سمجھ لیا💔
2026-07-01 02:47:16
2
pyschokiller6
😈😈😈😈😈 :
عشق کے بازار میں حسن کا میلہ رہ گیا بھیڑ ہے لاکھوں کی مگر دل اکیلا رہ گیا دکھاوا کرنے والے لے گئے محبت کا خطاب شدت سے چاہنے والا اکیلا رہ گیا
2026-06-27 17:10:55
2
To see more videos from user @deep.lines58, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About