@muzo580: کبھی بیٹھ کر اکیلے میں سوچنا کہ ایک دن واقعی یہ سانسیں رک جائیں گی اور میں زمین پر آخری بار سفید کفن اوڑے مٹی ہونے کا انتظار کر رہی ہوں گی تب تم میرے جنازے پر کس منہ سے آؤ گے جب وہاں کھڑے لوگ تمہاری آنکھوں کا وہ پاگل پن اور کانپتے ہوئے ہاتھ دیکھ کر تم سے پوچھیں گے۔ کہ یہ تمہاری کیا لگتی ہے؟ "کیوں مر گئی یہ؟ تو کیا سچ بولنے کا جگر ہوگا تم میں کیا دنیا کے سامنے چیخ کر یہ اعتراف کر سکو گے کہ واقعی یہ لڑکی پاگل تھی۔۔ جو جیتے جی تمہاری ذرا سی توجہ اور محبت کے لیے بھیک مانگتی رہی، اور تم نے اسے اپنے سرد رویوں کی دھیمی آنچ پر تڑپا تڑپا کر مار ڈالا تم دنیا سے تو نظریں چرا لو گے لیکن میری اس خاموش لاش سے نظریں کیسے ملاؤ گے جس کی سانسیں تم نے خود اپنے ہاتھوں سے چھینی ہیں تم دنیا کو کبھی نہیں بتا پاؤ گے کہ اس کے مرنے کی وجہ کوئی جسمانی بیماری نہیں تھی بلکہ وہ روز کا گھٹ گھٹ کر مرنا تھا جو تم نے اس کے نصیب میں لکھا تھا تم نے اس کے مان اور بھروسے کا وہ گلا گھونٹا کہ اسے زندگی ایک عذاب اور موت ایک مہربان لگنے لگی میرے مرنے کے بعد میرے سرہانے بیٹھ کر دھاڑے مار کر رونا، اور آنسو بہانہ صرف ایک تماشہ ہوگا کیونکہ جب میں زندہ تھی، سستی تھی تب تو تم نے میری ایک آہ کی بھی پرواہ نہیں کی اگر جیتے جی مجھے حق نہ دے سکے تو وہ میرے آخری سفر پر آکر میرا نام بھی مت لینا کیونکہ تب تک یہ بے زبان مٹی مجھے اپنے اندر اتار کر تمہاری ہر پہنچ پر آواز اور ہر پچھتاوے سے پہلے دور لے جا چکی ہوگی، اور تم تا حیات اسی پشیمانی کی آگ میں جھلسو گئے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

𝑴𝑼𝑵𝑰𝒁𝑨
𝑴𝑼𝑵𝑰𝒁𝑨
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 14 June 2026 11:37:17 GMT
28986
1214
11
339

Music

Download

Comments

kanwal.rpt
kanwal Rpt :
hyee jana😩😩❤️
2026-06-14 21:00:06
1
mirza.mateen933
Mirza Mateen79 :
Allah na Kary Allah ap ko salamat rakha Khush raha karo ameen
2026-06-14 13:28:08
1
berrukijansara
𓊈Sara♡ki♡bestie ♡𓊉 :
caption chyea🙂
2026-06-15 10:15:38
1
user764hany1
Римша 🚩 :
please caption 🥺
2026-06-15 01:21:15
1
siyah_bakht0
Qaisar_typiat✍️ :
plase my videos repost kar do account frez ho gya ha 😥😥😥
2026-06-14 11:42:11
2
janamfedaemurshadi1
Hafsa Zulfiqar :
آپ نے میں بھی یہی سوچتی ہوں جب اکیلی بیٹھتی ہوں اور رونے بھی لگ جاتے ہوں
2026-06-15 06:01:38
1
butt_sahiba05
بٹ صاحبہ 🪐 :
Hmmm ❤️‍🩹🫴🏻
2026-06-14 11:41:34
1
siyah_bakht0
Qaisar_typiat✍️ :
🥰🥰🥰
2026-06-14 11:40:58
1
nowabijutt
×͜× :
🫠
2026-06-14 13:07:40
2
kanwal.rpt
kanwal Rpt :
❤️❤️❤️
2026-06-14 20:59:34
1
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About