@www.tiktok.shaheenwriter: 🎵 ہیش ٹیگ: #شاہین_رائٹر #محبت #اردو_شاعری #ہونٹ #دل_کی_بات ✍️ شعر ① ہر چیز کا اپنا الگ مزہ ہوتا ہے لیکن محبوب کے ہونٹوں کو چومنے کی مثال نہیں ✍️ شعر ② لبوں کی خامشی میں بھی محبت بول جاتی ہے اک چھوٹی سی مسکراہٹ دلوں کو جیت جاتی ہے